آپسی محبت والفت صرف اور صرف زبانوں تک محدود اور تحریر وتقریر تک محیط ہے۔ اسٹیجوں میں ہم سے بڑا ملنسار اور خوش اخلاق کوئی نہیں۔ لیکن ہماری نجی زندگی کے اوراق پلٹ کر دیکھ لیں تو ہم سے بڑا جھگڑالو, فحش گو اور رشتوں میں دراڑ پیدا کرنے والا کوئی نہیں ہوگا
بسا اوقات حزن وملال، غم واندوہ کا منبع و سرچشمہ ہماری سوچ اور فکر ہوا کرتی ہے۔ بایں طور کہ اگر ہم قصورِ نظر کے حامل ہیں تو ہماری جانب آنکھ اور ہاتھ کے اشارے سے ہونے والی چند افراد کی آپسی گفتگو ہمیں حیران وپریشان کر دیتی ہے۔ اگر ہماری سوچ مثبت ہو اور حسن ظن سے کام لیں تو لوگوں کی آپسی گفتگو ہمارے سکون...
This-is-a-lesson-not-a-joke
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.