مسابقہ مضمون نویسی بعنوان سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نتیجہ کا اعلان

مسابقہ مضمون نویسی بعنوان سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نتیجہ کا اعلان

میلاد النبی صلی اللہ علیہ کے سنہرے موقع پر اسلام آن ویب اردو  (Islam On web Urdu) ویب سائٹ کی جانب سے سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر چلائے گئے مسابقہ مضمون نویسی کا نتیجہ شائع کیا گیا۔

ہندوستان کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے  كثير تعداد  میں شركاء حضرات نے‌ اس مسابقہ میں‌حصہ لیا۔ مسابقہ میں جناب محمد ذاکر حسین اول، جناب ندیم احمد دوم، اور جناب صدیقی فیضان سوم مقام حاصل کئے۔
 
مسابقہ میں اول مقام حاصل کرنے والے کو ٥٠٠١ روپے، دوم کو ٣٠٠١ روپے اور سوم کو ١٠٠١ روپے نقد اور سرٹیفکٹ‌ انعام دیا گيا ہے۔

مسابقہ میں حصہ لینے والے تمام شركاء کو اسلام آن ویب اردو مبارکبادى پیش کرتی ہے نیز تمام شركاء حضرات بھی تشجیعی سند سے نوازا گیا۔

Related Posts

Leave A Comment

Voting Poll

Get Newsletter