شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی علمی خدمات کی  عالمی سطح پر پذیرائی

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہ العالیہ کی خود کش دھماکوں کے خلاف  2010 میں تحریر کی گئی کتاب "Fatwa on Terrorism and Suicide Bombings" عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی 25 بڑی زیر مطالعہ رہنے والی مؤثر کتب میں دوسرے نمبر پر مشہور ترین کتاب کا درجہ ملا ہے_عالمی سطح "academicinfluence.com" کے ایک سروے کے مطابق 2010 ء سے 2020 ء کے درمیان سب سے زیادہ پڑھی جانے والی، مؤثر ترین اور شہرت حاصل کرنے والی کتب کے  حوالے سے ایک سروے کیا گیا جن میں میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مذکورہ کتاب دوسرے نمبر کی مشہور ترین کتاب قرار پائی ہے.

Related Posts

Leave A Comment

Voting Poll

Get Newsletter