سید محمد ولی رحمانی کا سانحہ ارتحال
- ابو سدره
- Apr 4, 2021 - 02:14
- Updated: Apr 4, 2021 - 02:25
پورے ہندستان؛ بلکہ عالم اسلام میں بھی اپنی ملی تعلیمی، سماجی اور سیاسی خدمات کی وجہ سے خاص شناخت رکھنے والے ممتاز عالم دین، تصوف وتز کیہ کی دنیا کی عظیم شخصیت، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری، سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی منگیر اور بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ امارت شریعہ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کا ٣ اپریل ٢٠٢١ء بروز سنیچر دن کے ڈھائ بجے پٹنہ کے پارس ہوسپیٹل میں انتقال ہو گیا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔
Related Posts
Leave A Comment
Popular Posts
Recommended Posts
Voting Poll
رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں آپ کتنا (قرآن) ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.