دارالہدی اسلامک یونیورسٹی میں داخلہ جاری!!!

ہدایہ نگر(ملاپرم): ہندوستان کی ریاست کیرالا میں واقع، دینی وعصری علوم کا گہوارہ، اہل سنت کا عظیم الشان ادارہ جامعہ دارالہدی اسلامیہ ٣٥/سالوں سے تشنگان علوم نبویہ کو سیراب کررہا ہے اور بلندی کے نئے منازل طے کررہا ہے۔ جس کا مقصد ایک ایسی جماعت کو تشکیل دینا ہے جو دنیا کے کونے کونے میں اسلام کے پیغام کو عام کرے اور صراط مستقیم کی راہ دکھائے۔ کیرل و بیرون کیرل میں تقریباً ٣٥/ ذیلی شاخیں دار الہدی کے ماتحت چل رہی ہیں،  جس میں طلبہ کا ایڈمیشن بذریعہ انٹرویو لیا جاتا ہے۔ امسال بھی انٹرویو کا آغاز ہونے والا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہیں

خواہشمند حضرات اس لنک پر کلک کریں......
https://forms.gle/TQedNPx8q5z44WgWA

نوٹ: آن لائن فارم جمع کرنے والے طلباء کے واٹس اپ میں  PDF فائل ارسال کی جائے گی ۔جسے انٹرویو سے قبل پرنٹ آؤٹ کر ممتحن کے پاس لانا ضروری ہے۔ نہ لانے پر انٹرویو میں بیٹھنے کا مستحق نہ ہوگا۔ 

ادارےکے بارے میں مزيد تفصيلات کیلئے ......
www.dhiu.in

انٹرویو کی مزید تفصيلات......
09539860029
09895244180

Related Posts

Leave A Comment

Voting Poll

Get Newsletter